کراچی، سابق سفیر حسین حقانی کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج

Published on March 21, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 187)      No Comments

کراچی (یواین پی)میموگیٹ سکینڈل کے مرکزی کردار سابق سفیر حسین حقانی کےخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مطابق سابق سفیر حسین حقانی کیخلاف مقدمہ مولوی اقبال حیدر کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں حسین حقانی پرملکی سالمیت کیخلاف بیان دینے کاالزام عائد کیا گیا ہے۔سابق پاکستانی سفیر کیخلاف مقدمہ پریڈی تھانے میں ملک مخالف سازش کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ۔واضح رہے کہ حسین حقانی پیپلزپارٹی کے دور میں امریکا میں پاکستانی سفیر رہے اور میمو گیٹ سکینڈل کے ذریعے ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش کی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy