ملک کی سا لمیت سے کسی کو کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے۔ماہ نور،میگھا،پلک رانا

Published on March 23, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 615)      No Comments

لاہور(یواین پی)23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر سپر سٹار ماہ نور کا کہنا تھا کہ ہمیں پر دوبارہ تجدید عہد کرنا ہے کہ ایک آزاد اسلامی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان کے خلاف اٹھنے والی ہر سازش کو ناکام بنانا ہے ،متحد ہو کر دنیا کو پیغام دینا ہے،سپر سٹار میگھاکا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم متحد ہے اور وہ اپنے پیارے ملک کی سا لمیت اور بقاء پر بڑی سے بڑی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی ۔پلک رانا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ اپنے ملک کی سا لمیت سے کسی کو کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes