سینیٹ الیکشن میں نون لیگ کو ان کے ہی ساتھیوں نے دھوکہ دیا، خورشید شاہ

Published on March 24, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 295)      No Comments

لاہور (یواین پی)قائدحزب اخلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ میاں صاحب آج کل بکھلائے ہوئے ہیں۔ نگران وزیراعظم کیلئے کسی پارٹی سےنہیں بلکہ اپنی پارٹی سے مشاورت ہوتی ہے۔

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے حاجی عزیزالرحمن اور دیگر ہنماؤں کے ہمراہ پیپلزپارٹی کے رہنما صداقت علی شاہ کی رسم چہلم میں شرکت کی۔اس موقع پر خورشید شاہ نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں مسلم لیگ کو دھوکہ ہم نےنہیں بلکہ انکے اپنے ساتھیوں نے دیا۔ میاں صاحب بکھلائے ہوئے ہیں، اللہ ان کی حالت پر رحم کرے،۔

انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعظم کیلئے کسی پارٹی سے نہیں بلکہ اپنی پارٹی سے مشاورت ہوتی ہے۔ پیپلزپارٹی نے کب نوازشریف سے ڈائیلاگ کی سیاست کرنا چاہی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes