پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار فتح پر ماہ نور کی مبارکباد

Published on March 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 367)      No Comments

لاہور(یواین پی)پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار فتحپر ماہ نور کی مبارکباد ، تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھرڈ ایڈیشن کے فائنل میں میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے پشاور زلمی کی ٹیم کو عبرتناک شکست دے کر فائنل میچ کی ٹرافی اپنے نام کر لی۔ فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ ماہ نور نے اپنی فیملی کے ساتھ ملکر میچ کا لطف اٹھایا اور جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو مبارکباد دی اور پرزور خوشی کا اظہار کیا ،باؤ جی کے مطابق ماہ نور کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کی وجہ سے وطن عزیز میں نیاء چراغ روشن ہوا ہے جس سے پورے ملک میں خوشیاں بکھری ہیں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题