آج کا دن تاریخ میں28مارچ

Published on March 28, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 340)      No Comments

اسلام آباد(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں28مارچ2005سماٹرا میں انیس سو پینسٹھ کے بعد دوسرا بڑا زلزلہ آیا ،جس کی شدت ریکٹر اسکیل پرآٹھ اعشاریہ سات تھیزلزلے کے نتیجے میں ایک ہزار تین سوافراد لقمہ جل بنے
آج کا دن تاریخ میں28مارچ1970    ترکی میں سات اعشاریہ چار کی شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک ہزار چھیاسی افراد ہلاک جبکہ دوسوچوون دیہات تباہ ہوئے
آج کا دن تاریخ میں28مارچ1854    کریمین جنگ:فرانس نے روس کے خلاف جنگ کااعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں28مارچ1845    میکسیکو نے امریکا سے سفارتی تعلقات منقطع کیے
آج کا دن تاریخ میں28مارچ1738    برطانیہ نے اسپین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

:

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes