شاہی ساس بہو کی نوک جھونک ، ملکہ سے عوام ناراض

Published on April 6, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 226)      No Comments

روم (یواین پی) سپین کی ملکہ لیتھی اور ان کی ساس ملکہ صوفیا میں کشیدگی کا پول کھل گیا،میورکا میں ایسٹر پر تقریب کے دوران ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملکہ لیتھی نے پہلے تو ملکہ صوفیا اور اپنی بیٹیوں کی تصویر میں خلل ڈالا اور پھر اپنی بیٹی انفانٹا صوفیا کے کندھے پر سے ملکہ صوفیا کا ہاتھ ہٹا دیا۔دونوں ساس بہو کے درمیان تند و تیز جملوں کا تبادلہ بھی ہوا اور پھر شاہ فلیپ بیچ میں آئے،ویڈیو میں واقعے کو شاہ فلیپ کے 80 سالہ والد دیکھ رہے تھے،ہسپانوی میڈیا نے اسے’پریشان کن لمحہ‘ قرار دیا ، عوام ملکہ سے نا راضی کا اظہار کر رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes