ادبی تنظیم نظمینہ کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ اور تقسیم کتاب کی تقریب آج ہوگی

Published on April 14, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 800)      No Comments

بورے والا ( ڈاکٹربی اے خرم) بورے والا شہر کی معروف ادبی تنظیم نظمینہ کے زیر اہتمام آج شام ساڑھے آٹھ بجے بمقام سپیریئر کالج آئی بلاک میں ایک پروقار محفل مشاعرہ اور تقسیم کتاب کی تقریب منعقد ہو رہی ہے جس میں ملک سمیت قطر اور کویت کے نامورشاعراپنا کلام پیش کریں گے ڈاکٹر فرتاش سید،علی عمران مہدی’’قطر‘‘بدر سیماب ’’کویت‘‘اکرام عارفی لاہور،طاہر بلوچ اسلام آباد،ڈاکٹر مدثر جاوید ملک ،راؤ وحید اسد،نوشین فاطمہ ملتان،عبا س عارفی ،یونس متین عارف والا،نعیم بھٹی چیچہ وطنی،راشدتبسم میلسی،عمر تنہا لیہ،الطاف انصاری اسسٹنٹ کمشنر،ندیم ناجد خانیوال،فیضان کمال،طارق شہزاد،ملک اسحاق،ناصرحجازی اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کریں گے محفل مشاعرہ کی صدارت صدر ادبی تنظیم نظمینہ زعیم رشیدکرینگے اس تقریب کے محرک میاں آصف سردار، اور آرگنائزرمحسن رضا ہیں دوست احباب کو شرکت کی باضابطہ دعوت دی جاتی ہے کہ وہ محفل مشاعرہ میں شرکت فرماکر محفل کی رونق کو دوبالا کریں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy