ڈاکٹر رانا محمد فہیم کے سسرکے انتقال پر بورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کا اظہار افسوس

Published on April 21, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 241)      No Comments

بورے والا (یواین پی/ حمزہ خرم) بورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والاکے عہدیداران ڈاکٹر احسن رشید میاں ،ڈاکٹر امتیاز احمد چوہدری ،ڈاکٹر زاہد حسین ،ڈاکٹر ابرار احمد،ڈاکٹر امجد نصیر ،،ڈاکٹر سلیم احمد ،ڈاکٹر عبدالمجید ادریسی ،ڈاکٹر طارق چشتی ،ڈاکٹر محمد منصورالحق شاہد ،ڈاکٹرناصر حسین ،ڈاکٹر شاہد محمود،ڈاکٹر انوار،ڈاکٹر امتیازاحمدڈاکٹر وقاص خرم اور ڈاکٹر بی اے خرم نےڈاکٹر رانا محمد فہیم کے سسرکے انتقال پر دلی دکھ و غم کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعاکی واضح رہے مرحوم آج مورخہ اکیس اپریل کو علالت کے بعد ملتان کے ایک ہسپتال میں رضائے الہی سے انتقال کر گئے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes