آج کا دن تاریخ میں23اپریل

Published on April 23, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 557)      No Comments


اسلام آباد(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں23اپریل2007امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اسٹیریو اسپیس کرافٹ سے حاصل شدہ سورج کی پہلی تھری ڈی تصاویر جاری کیں
آج کا دن تاریخ میں23اپریل2006القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن نے عیسائیوں کے خلاف جہاد کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں23اپریل2005یوٹیوب پر پہلی ویڈیو اپ لوڈ کی گئی
آج کا دن تاریخ میں23اپریل1998امریکی انسانی حقوق کے رہنما مارٹن لوتھر کنگ کا قاتل جیمز ارل رائے عمر قید کے دوران جیل میں انتقال کرگیا
آج کا دن تاریخ میں23اپریل1995یونسیکو نے تئیس اپریل کو کتاب کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا یہ دن انگریز ڈرامہ نگار ولیم شیکسپیئر اور ہسپانوی ادیب سروانٹس سے منسوب ہے جن کا انتقال تئیس اپریل سولہ سوسولہ کو ہوا
آج کا دن تاریخ میں23اپریل1992اکیڈمی ایوارڈ یافتہ بھارتی ہدایت کار اور فلم ساز ستیہ جیت رائے انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں23اپریل1990جہانگیر خان نے مسلسل نویں مرتبہ برٹش اوپن اسکوائش چمپئن شپ جیتی
آج کا دن تاریخ میں23اپریل1990نمیبیا اقوام متحدہ میں شامل ہونے والا ایک سو ساٹھواں اور دولت مشترکہ میں شامل ہونے والا پچاسواں ملک بنا
آج کا دن تاریخ میں23اپریل1984ایڈز کا باعث بننے والا مہلک ایچ آئی وی وائرس دریافت ہوا
آج کا دن تاریخ میں23اپریل1968سلطنت متحدہ برطانیہ میں نئے اعشاری سکوں کا نفاذ
آج کا دن تاریخ میں23اپریل1948عرب اسرائیل جنگ:فلسطین نے حیفہ شہر پر قبضہ کرلیا
آج کا دن تاریخ میں23اپریل1858نوبل انعام یافتہ جرمن ماہر طبیعیات اور کوانٹم نظرئیے کے خالق میکس پلانک کی پیدائش
آج کا دن تاریخ میں23اپریل1533چرچ آف انگلینڈ نے کیتھرین آف آراگون اور شاہ ہنری ہشتم کی شادی کالعدم قرار دے دی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme