عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

Published on May 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 629)      No Comments

اسلام آباد( یواین پی) حکومت نے پٹرول بم گرا ہی دیا، پٹرول 1 روپے 70 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 31 پیسے فی لٹر مہنگا کر دیا گیا۔جاتی حکومت کا ایک اور کارنامہ، مہنگائی سے سسکتی عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔ قیمتوں میں تین روپے 55 پیسے تک اضافہ، سمری کے برعکس پچاس فیصد بوجھ ڈالا، حکمرانوں کی نرالی منطق نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول 1 روپے 70 پیسے اضافے کے ساتھ 87 روپے 70 پیسے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 2 روپے 31 پیسے فی لٹر اضافے کے ساتھ 98 روپے 76 پیسے فی لٹر کر دیا گیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes