فیصل آباد:نوازشریف کیخلاف متنازع بیان پر اندراج مقدمہ کیلئے تھانہ سمن آبادمیں درخواست

Published on May 14, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 231)      No Comments

فیصل آباد(یواین پی)سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف متنازع بیان پر اندراج مقدمہ کیلئے تھانہ سمن آبادمیں درخواست کر دی گئی ،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نوازشریف کے متنازعہ بیان سے پوری دنیامیں پاکستان کی بدنامی ہوئی،سابق وزیراعظم اور قائدن لیگ کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت غداری کامقدمہ درج کیاجائے۔
ادھرکراچی میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نوازشریف کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے تھانہ شاہراہ فیصل پہنچ گئے،ان کا کہناہے کہ نوازشریف کےخلاف غداری کامقدمہ درج کیاجائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题