پنجاب سپورٹس اینڈ یوتھ ڈویلپمنٹ فیسٹیول، وہاڑی کی 26یونین کونسلوں سے نعت خوانوں کی شرکت

Published on January 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 933)      No Comments

\"7\"
وہاڑی(یواین پی)ضلع وہاڑی میں پنجاب سپورٹس اینڈ یوتھ ڈویلپمنٹ فیسٹیول کے تحت کھیلوں کے تحصیل سطح کے مقابلوں کے سلسلہ میں تحصیل کی یونین کونسل23کے محمد اجمل نے پہلی ،یونین کونسل6کے شفقت حسین نے دوسری اوریونین کونسل8کے حافظ طاہر منیر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔تحصیل میلسی کی31یونین کونسلوں سے نعت خوانی کے مقابلہ میںیونین کونسل 28کے محمد راشد رضا نے پہلی ، یونین کونسل33کے محبوب الرحمن نے دوسری اور یونین کونسل 44کے محمد صفدر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔تحصیل بوریوالا کی یونین کونسلوں میں رسہ کشی کے فائنل مقابلہ میں یونین کونسل 80کی ٹیم نے پہلی اور یونین کونسل 89کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme