پاکستان سمیت دنیا بھر میں ثقافتی تنوع برائے فروغ مکالمہ وترقی کا عالمی دن کل منایا جائے گا

Published on May 20, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 511)      No Comments

بورے والا(یواین پی ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ثقافتی تنوع برائے فروغ مکالمہ وترقی کا عالمی دن 21 مئی بروز پیر کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے بورے والاسمیت ملک بھر میں مختلف سرکاری اور نجی تنظیموں کے تعاون سے تقریبات انعقادپذیر ہوں گی جس میں شہریوں کوثقافتی تنوع سے جڑے امور کے بارے میں آگاہی فراہم کی جائے گی الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes