آصف علی زرداری کا نوابشاہ سے الیکشن لڑنے کا اعلان

Published on May 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 272)      No Comments

نوابشاہ: (یواین پی) انتخابات 2018 کی تیاریاں عروج پر، تمام سیاسی جماعتیں مخالفین کو پچھاڑنے کے لیے پر امید، آصف علی زرداری نے بھی الیکشن لڑنے کے لیے شہر منتخب کر لیا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ الیکشن میں کسی کو اکثریت نہیں ملے گی، اکثریت ملنا عمران خان کا خواب ہی رہے گا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ وہ انتخابات 2018 میں اپنی آبائی نشست نوابشاہ سے الیکشن لڑیں گے۔سابق صدر نے اپنے کارکنان کو الیکشن کی تیاریاں کرنے کی ہدایت بھی کردی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes