الیکشن 2018 : شاہ رخ خان کی کزن پشاور سے الیکشن لڑیں گی

Published on June 7, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 444)      No Comments

پشاور(یواین پی)بالی ووڈ کے مشہور اسٹار شاہ رخ خان کی کزن پاکستانی سیاست کے میدان میں کود پڑی اور وہ عام انتخابات میں پشاور سے قسمت آزمائی کریں گی۔شاہ رخ خان نے اداکاری کے شعبے میں اپنی دھاک بٹھائی، تو پشاور میں اس کی کزن نورجہاں عرف منی نے سیاست کے میدان کا انتخاب کیا، منی حلقہ پی کے 77سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گی۔منی جنرل کونسلر بھی رہ چکی تھی، جن کی خدمات کے علاقہ مکین اب بھی ہیں معترف ہیں، منی کو یقین ہے کہ انتخابی کامیابی پر شاہ رخ خان ان سے ملنے ضرور پشاور آئیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes