تحریک انصاف کے بعد عوامی نیشنل پارٹی نے بھی اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا

Published on June 10, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 611)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی ) تحریک انصاف کے بعد عوامی نیشنل پارٹی نے بھی عام انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اسفندیار ولی خان این اے 24 چارسدہ سے میدان میں اتریں گے، سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی این اے 21 مردان، غلام بلور این اے 31 پشاور سے انتخابات میں حصہ لیں گے، زاہد خان این اے 6 لوئر دیر، ارباب کمال این اے 29 پشاور سے اے این پی کے امیدوار ہوں گے، اے این پی دیگر صوبوں کیلئے امیدواروں کا اعلان بھی جلد کرے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes