نجی ٹی وی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل افیئرز ساویز علی کے اعزاز میں پاکستان جرنلسٹ فورم کا ظہرانہ

Published on July 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 294)      No Comments

جدہ (زکیر احمد بھٹی) سعودی عرب کی میڈ یا وزراء کانفرنس جدہ میں شرکت کرنے کے لیے اے ھوے نجی ٹیلی وژن کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل افیئرز ساویز علی کے اعزاز میں پاکستان جرنلسٹ فورم کے چیئرمین امیر محمد خان نے مقامی ہوٹل ایک ظہرانہ کا اہتمام کیا جس میں تمام ارکان نے شرکت کی خصوصی طور پر پاکستان قونصلیٹ کے پریس قونصلر ارشد منیر نے شرکت کی پاکستان جرنلسٹ فورم نےبول کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں آور میڈیا ورکرز کے طرز زندگی اور ورکنگ انواریمنٹ کو بہتر بنانے پر نجی ٹی وی کو خراج تحسین پیش کیا گیا اس موقع پر چیر مین جرنلسٹ فورم امیر محمد خان نےساویز علی کا خصوصی شکریہ ادا کیافورم کے تمام دوستوں کا بھی شکریہ ادا کیا ساویز علی نے کانفرنس کے بارے تفصیل سے آگاہ کیا سعودی عرب کے وزیر اطلاعات ونشریات سے ھونے والی ملاقات کے بارے اور انتخابات کے بعد دورہ پاکستان کے بارے تفصیل سے بتایا انہوں نے پاک سعودی تعلقات کی مضبوطی کیلئے جرنلسٹ فورم کی تجربہ کا صحافت اورچایماندرآنہ کاوشوں کو سراہا اور پاکستان جرنلسٹ فورم کاشکریہ ادا کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy