پرائس آف آنر۔۔۔ اپریل میں ریلیز ہوگی،سید نور

Published on January 24, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 445)      No Comments

\"3\"
لاہور ۔۔۔ نامور مصنف وہدایت کار سید نور نے اپنی نئی اردو فلم ’’ پرائس آف آنر‘‘ کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، فلم اپریل میں ریلیز کر دی جائے گی۔سید نور نے کہا کہ فلم خواتین پر تشدد کے حوالے سے تیار کی گئی ہیں اور اس میں زیادہ تر نئے چہروں کو متعارف کروایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی یہ فلم منفرد موضوع پر بنائی گئی ہے جسے پاکستانی اور غیر ملکی سینماؤں میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog