نواز شریف اور مریم نواز کی لندن سے بیگم کلثوم نواز کیساتھ ایسی تصویر سامنے آ گئی کہ آنسو روکنا مشکل

Published on July 13, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 272)      No Comments


لندن (یواین پی) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف وطن واپسی کیلئے روانہ ہو چکے ہیں
ہیتھرو ائیرپورٹ روانہ ہونے سے قبل عزیز و اقارب سے ملاقات کی تصاویر بھی منظرعام پر آ چکی ہیں جنہیں دیکھ کر ہر کوئی افسردہ ہے مگر اب نواز شریف اور مریم نواز شریف کی بیگم کلثوم نواز کیساتھ ایک ایسی تصویر منظرعام پر آ گئی ہے کہ پاکستانیوں کیلئے آنسو روکنا مشکل ہو گیا ہے اور یقینا اسے دیکھ کر آپ بھی آنسوﺅں پر قابو نہیں رکھ پائیں گےاس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز شریف کے سر کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ ان کے پیچھے کھڑی مریم نواز شریف منہ پر ہاتھ رکھے آنسوﺅں پر قابو پانے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes