جہانیاں سے مسلم لیگ ن کا پورا پینل کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

Published on July 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 387)      No Comments

جہانیاں (یو این پی )جنرل الیکشن 2018 قومی اسمبلی کے 340 مکمل پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، جہانیاں کے حلقہ این اے 153 سے مسلم لیگ ن کے چوہدری افتخار نذیر 106291ووٹ لیکرکامیاب مسلم لیگ ن کے چوہدری افتخار نذیر 29371 ووٹوں کی واضح اکثریت سے رکن قومی اسمبلی جہانیاں منتخب ہوگئے ہیں جبکہ ان کے بھائی حلقہ پی پی 210 کے 167مکمل پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے حاجی عطاء الرحمن 48797 ووٹ لیکرکامیاب حلقہ پی پی 210 جہانیاں سے مسلم لیگ ن کے حاجی عطائالرحمن 3568ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب قرار،پی پی 209 سے فیصل خان نیازی55214 ووٹ لیکرکامیابتحریک انصاف کے ملک غلاممرتضٰی میتلا 76920 ووٹ لیکردوسرے نمبرآزاد گروپ کے سہیل زمان کھگہ 52424 لیکر تیسرے نمبر پرجبکہ جہانیاں کے صوبائی حلقہ پی پی 210 کے 167 مکمل پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے حاجی عطاء الرحمن 48797 ووٹ لیکر پہلے، تحریک انصاف کے چوہدری خالد جاوید آرائیں 45229 ووٹ لیکر دوسرے، آزاد گروپ کے چوہدری کرم داد واہلہ 22818 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme