ٹھٹھہ کے چھوٹے بڑے شہروں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ

Published on July 29, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 441)      No Comments

ٹھٹھہ( رپورٹ حمیدچنڈ )ٹھٹھہ کے چھوٹے بڑے شہروں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ عوام راتیں جاگ کر گزارنے لگے گھارو سٹی میں نامعلوم دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپیہ مالیت کا سامان اور نقدی لے آڑے دھابیچی پوسٽ آفيس کے ساتھ کھڑی موٹر سائیکل لے آڑے جبکہ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کا دعوٰی تو کیا ہے تاہم نام اور بندے ظاہر کرنے سے گریزاں ہیں، دوسری جانب ٹھٹھہ شہر مین بھی ایک موٹر سائیکل چور نئی سی ڈی 70 موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا کے موٹرسائیکل مالک کے چیخنے چلانے پر شہریون نے چور کو پکر لیا جس کے بعد تھٹھہ پولیس نے پکرے گئے چور کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے، یاد ریے کے پچھلے ایک ماہ میں ٹھٹھہ ضلع مین سے دو درجن سے زاہد موٹر سائیکلین چوری ہوچکی ہیں مگر پولیا تاغال کوئی بھی موٹرسائیکل بازیاب کرانے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے
موٹر سائل حادثہ میں ایک بچہ جانبحق
ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ)ٹھٹھہ کے قریب چلیا سٹاپ پر موٹر سائیکل سلپ ہونے کے باعث 12 سالہ بچہ سبحان علی موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ خاتون اور دو افراد شدید زخمی ہو گئے نامعلوم خاتون اور مرد کو تشویش ناک حالت میں طبعی امداد سول ہسپتال مکلی میں دینے کے بعد انتہائی نگہداشت کے شعبہ کراچی میں منتقل کردیا گیا نعش پولیس نے تحويل میں لیکر ورثا کی تلاش شروع کردی ہے،

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题