بلاول بھٹو نے کل سندھ بھر کے تنظیمی عہدیداروں کا اجلاس طلب کرلیا

Published on July 30, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 164)      No Comments

کراچی(یواین پی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کراچی سمیت سندھ بھر کے تنظیمی عہدیداروں کا اجلاس کل بروز منگل کو زرداری ہاؤس میں طلب کرلیا تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابات میں امیدواروں کی ناقص کارکردگی پر کراچی سمیت سندھ بھر کے تنظیمی عہیدیداروں کا اجلاس کل منگل کو زرداری ہاؤس میں طلب کرلیا ہے جس میں مختلف علاقوں کے عہدیداروں سے ان کے شکست کی وجوہات اور ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور آگے کی حکمت عملی تیار کی جائے گی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题