آج کا دن تاریخ میں31جولائی

Published on July 31, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 376)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں31جولائی1960 صدر ایوب خان نے مزار قائد کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا
آج کا دن تاریخ میں31جولائی1951 جاپان اےئر لائنز کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں31جولائی 855 جید عالم دین اور حنبلی فقہ کے بانی امام احمد بن حنبل کا بغداد میں انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں31جولائی1992 تھائی لینڈمیں مسافر طیارے کو حادثہ،ایک سو تیرہ مسافر ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں31جولائی1962 تھائی اےئرویز کا طیارہ کھٹمنڈو میں گر کر تباہ ہوگیا113افراد ہلاک
آج کا دن تاریخ میں31جولائی1954 پاکستان کی بلند ترین چوٹی کے ٹو(K2)کو اٹلی کی کوہ پیما ٹیم نے سر کیا
آج کا دن تاریخ میں31جولائی1980 ہندوستان کے معروف گلوکارمحمد رفیع اکتیس جولائی سن انیس سو اسی میں اس جہاں فانی سے رخصت کرگئے
آج کا دن تاریخ میں31جولائی1916 مشہور ومعروف اسکالر اورصحافی سید سبط حسن بھارت کے شہر اعظم گڑھ اتر پردیش میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں31جولائی1893 مارد ملت محترمہ فاطمہ جناح کراچی میں پیداہوئیں
آج کا دن تاریخ میں31جولائی1880 اردو اور ہندی کے ممتاز افسانہ نگار منشی پریم چند بنارس میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں31جولائی1658 اورنگزیب نے ہندوستان کے شہنشاہ ہونے کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes