این اے 230 اور پی ایس 73 میں ووٹوں کی گنتی روکنے کیلئے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی درخواست خارج

Published on August 4, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 643)      No Comments

کراچی (یواین پی)این اے 230 اور پی ایس 73 میں ووٹوں کی گنتی روکنے کیلئے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی درخواست خارج کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں این اے 230 اور پی ایس 73 میں ووٹوں کی گنتی کیلئے سابق سپیکرقومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے دونوں حلقوں میں ووٹوں کی گنتی روکنے کیلئے دائر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی درخواست مسترد کر دی اور گنتی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes