آج کا دن تاریخ میں11اگست

Published on August 11, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 375)      No Comments


اسلام آبا د(یو این پی )آج کا دن تاریخ میں11اگست1987اقوام متحدہ نے عالمی یوم آبادی منانے کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں11اگست2004 کے ٹوکی تسخیرکے پچاس سال مکمل ہونے پر تقریبات کا آغاز
آج کا دن تاریخ میں11اگست2003اٹھارہ ماہ کے تعطل کے بعد لاہور دہلی بس سروس کادوبارہ آغاز ہوا
آج کا دن تاریخ میں11اگست1995سرب فوجوں نے بوسنیا اور ہرزیگویناکے آٹھ ہزار سے زائد مسلمان شہریوں کو قتل کردیا
آج کا دن تاریخ میں11اگست1995امریکہ اور ویت نام کے مابین مکمل سفارتی تعلقات بحال ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں11اگست1973برازیل کا بوئنگ 707پیرس کے نزدیک گرکر تباہ ہوگیا 123افراد ہلاک
آج کا دن تاریخ میں11اگست1957آغا خان سوم سر سلطان محمد شاہ کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں11اگست1950پاکستان آئی ایم ایف اورعالمی بینک کا رکن بنا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes