سابق صدر پاکستان جنرل(ر) پرویز مشرف’’آج‘‘ 75سال’’پرانے‘‘ ہو گئے

Published on August 11, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 532)      No Comments

کراچی(یواین پی)سابق صدر پاکستان جنرل(ر) پرویز مشرف 75ویں سالگرہ آج منائیں گے اس سلسلہ میں اسلام آباد سمیت ملک بھرمیں آل پاکستان مسلم لیگ کے زیراہتمام تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور درازی عمر کی دعائیں بھی کی جائیں گی وہ 11اگست1943 کو دہلی میں پیدا ہوئے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف پاکستان کے بارہویں صدرتھے وہ12 اکتوبر 1999سے لے کر20 نومبر2002 تک چیف ایگزیکٹو اور 18اگست2008 تک صدر پاکستان رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme