سابق صدر پاکستان جنرل (ر) ضیا ء الحق کا94 واں یوم پیدائش ’’آج‘‘منایا جائے گا

Published on August 12, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 545)      No Comments

ہارون آباد(یواین پی)سابق صدر پاکستان جنرل (ر) ضیا ء الحق کا94 واں یوم پیدائش آج 12 اگست بروز اتوار کومنایا جائے گاسابق صدر کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں مسلم لیگ (ضیاء) کے زیراہتمام ہارون آبادسمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیرہوں گی جس میں کیک کاٹے جائیں گے قرآن خوانی او ر خصوصی دعا بھی ہوگی۔وہ12 اگست1924 کو جالندھر میں کسان محمد اکبر کے گھرمیں پیدا ہوئے سابق صدر جنرل(ر) ضیاء الحق17 اگست1988 کو فضائی حادثہ میں شہید ہوگئے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes