للیانی ،چورٹرانسفارمرلے اڑے

Published on January 31, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 386)      No Comments

\"PHOTO
مصطفی آباد/للیانی(یواین پی)نا معلوم چوری کتلوہی خورد سے 50کے وی کا ٹرانسفارمر چوری کرکے لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں کتلوہی خورد میں نا معلوم چور رات کے وقت 50کے وی کا ٹرانسفارمر اتار کرکے اس میں موجود کوائل ودیگر قیمتی سامان نکال کر لے گئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme