کراچی میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام

Published on August 20, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 219)      No Comments

کراچی: (یواین پی) کراچی کے علاقے سائٹ سپرہائی وے پر 5 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، علاقہ مکینوں نے زیادتی کرنیوالے ملزم کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔کراچی میں ایک اور ننھی پری سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار، شہریوں نے سپرہائی وے پر 5 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔علاقہ مکینوں نے ملزم کو پکڑ کر خوب تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق 22 سالہ فہیم نے ہنگورہ گوٹھ کے خالی پلاٹ میں بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog