آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں 28 اگست

Published on August 28, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 506)      No Comments


لاہور(یو این پی) آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں 28 اگست 632ء حضرت فاطمہ زھرابنت رسول اللہﷺ اپنے مولا حقیقی سے جا ملیں۔
آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں28اگست 1992ء ہیومینیٹی فرسٹ حضور نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ بمقام بیت الفضل لندن میں جماعت احمدیہ کے زیر انتظام خدمت خلق کی ایک عالمی تنظیم قائم کرنے کا اعلان فرمایاچنانچہ 1993ء میں ہیومینیٹی فرسٹ کے نام پر ایک بین الاقوامی تنظیم کا قیام عمل میں آیا۔
آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں 28 اگست 1998ء – وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے شریعت بل کا اعلان کیا۔
آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں 28 اگست 1749ء – گوئٹے، جرمنی کے مصنف، شاعر، ڈراما نگار، اور سفیر کی ولادت ہوئی
آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں 28 اگست 1896ء – فراق گورکھپوری، بھارتی مصنف، شاعر اور تنقید نگار کی ولادت ہوئی
آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں 28 اگست1943ء – شجاع خانزادہ، پاکستانی کرنل اور سیاست دان کی ولادت ہوئی
آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں 28 اگست 1919ء – گوڈفرے ہونسفیلڈ، انگریزی سوانح نگار اور نوبل انعام یافتہ کی ولادت ہوئی

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes