ڈانٹ ڈپٹ سے ملازمین ذہنی افسردگی کا شکار ، تحقیق

Published on September 10, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 405)      No Comments

\"4444\"

لاس اینجلس  ۔۔۔  امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین اپنے بارے پھیلی منفی افواہوں اور ڈانٹ ڈپٹ سے ذہنی افسردگی کا شکار ہوسکتے ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق دفاتر میں کام کرنے والے ایسے ملازمین جو اپنے بارے پھیلی ہوئی منفی افواہوں کی بہت پرواہ کرتے ہیں اور اعلیٰ افسران کی ڈانٹ ڈپٹ سے بھی پریشان ہو جاتے ہیں، ایسے افراد ذہنی افسردگی کا شکار ہوسکتے ہیں ۔ اس سے ان کی کارکردگی بھی بری طرح متاثر ہوسکتی ہے۔ اس لئے ملازمین کو چاہئےے کہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں تاکہ ان کے بارے میں مثبت رد عمل سامنے آئے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme