نائن الیون ،9/11حملہ17 سال مکمل ،نائن الیون واقعات میں سینکڑوں افراد جاں بحق ہوئے

Published on September 10, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 670)      No Comments

جہانیاں(یو این پی )تفصیل کے مطابق ورلڈ ٹریڈ سنٹر، ،پینٹاگون پر حملوں کو11ستمبر کو 17سال مکمل ہو گئے ہیں،ورلڈ ٹریڈ سنٹر،پینٹاگون پر بمباری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی یاد میں  11ستمبر کو امریکہ و دیگر ممالک میں 9/11کا دن منایا جائے گا،9/11کے واقعہ میں امریکہ میں سینکڑوں افراد جاں بحق ہوئے تھے ،جبکہ بڑ ے پیمانے پر تباہی ہوئی، آج کے دن ہی 11ستمبر کو نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر اور واشنگٹن میں امریکی دفاعی ادارے پینٹا گون کی عمارت پر حملوں اور ان کے واقعات میں سینکڑوں امریکیوں کی ہلاکتوں کے واقعہ کو17سال مکمل ہوجائیں گے،امریکہ میں ہونے والے9/11کے ان حملوں میں جاں بحق ہونے والے سینکڑوں افراد کی یاد میں امریکہ سمیت دیگر ممالک میں 9/11کا دن مناتے ہوئے دعائیہ تقریبات منعقد ہوں گئیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes