ڈیموں کی تعمیر، پاک فوج کا ایک ارب روپے سے زائد کا عطیہ

Published on September 11, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 588)      No Comments


ISLAMABAD:  – Chief of Army Staff (COAS) General Qamar Javed Bajwa presenting a cheque of Rs 1 billion to Chief Justice of Pakistan (CJP) Justice Saqib Nisar for the dam fund after their meeting at the Supreme Court. ONLINE PHOTO

راولپنڈی: (یو این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات میں پاک فوج کی جانب سے ڈیم فنڈ کیلئے ایک ارب پچاس لاکھ روپے سے زائد کا عطیہ پیش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے ڈیم فنڈ کیلئے ایک ارب پچاس لاکھ روپے سے زائد کا عطیہ کیا گیا ہےڈیمز فنڈ کیلئے یہ عطیہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات میں انھیں پیش کیا اور ایک ارب 50 لاکھ روپے سے زائد کا چیک دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیک پاک فوج کے افسران و جوانوں اور ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے دیا گیا ہے۔ افسران کی 2 دن اور جوانوں کی ایک دن کی تنخواہ عطیہ کی گئی۔اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج ایک قومی ادارے کی حیثیت سے قومی تعمیر وترقی میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题