محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

Published on September 13, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 189)      No Comments

کراچی(یواین پی)آج سے لاہور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان ہے محکمہ موسمیات نے خوشبری سنا دی۔میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں آج شام کو پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، بارشوں کا سلسلہ اتوار تک جاری رہ سکتا ہے،بارش کے ساتھ بالائی پنجاب، خیبر پختون خوا اور کشمیر میں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے، شمال مشرقی پنجاب میں آندھی اورژالہ باری کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题