ایشیا کپ: پاکستانی ٹٰیم آج ہانگ کانگ کیخلاف میدان میں اترے گی

Published on September 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 148)      No Comments

دبئی: (یواین پی) کپتان سرفراز احمد فتح کے لئے پرعزم ہیں ،بھارت کے ساتھ گرین شرٹس کا ٹاکرا 19ستمبر کو ہو گا۔
ایشیا کپ کے گروپ اے میں پاکستانی ٹیم ہانگ کانگ کے خلاف میدان میں اترے گی۔ دبئی میں شام ساڑھے چار بجے میچ کا آغاز ہو گا۔ ہانگ کانگ نے دس برس بعد ایشیا کپ کے لئے کوالیفائی کیا۔شائقین بھی مقابلے دیکھنے کیلئے پرجوش نظر آ رہے ہیں۔ پاک بھارت ٹاکرا 19ستمبر کو ہو گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题