شلپا شیٹی بالی ووڈ میں واپسی کے لیئے تیا ر

Published on September 20, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 401)      No Comments

ممبئی( یواین پی )اداکارہ شلپا شیٹی نے کہا ہے کہ وہ بالی وڈ میں واپسی کے لیئے تیا ر ہیں ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق 43 سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ اگر انہیں کسی اچھے کردار کی آفر ہو ئی تو وہ پھر سے اداکاری کرنا چاہیں گی۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ بیٹے کی دیکھ بھال کی وجہ سے ان کا اداکاری کو وقت دینا مشکل تھا ،تا ہم اب وہ اداکاری کے لئے وقت نکالنے کی پوزیشن میں آگئی ہیں۔ واضح رہے شلپا آخری بار 2007 میں فلم اپنے میں نظر آئی تھیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题