سپر4مرحلہ: آج پاکستان کا بھارت سےمقابلہ، افغان بنگالی شیروں سےٹکرائیں گے

Published on September 23, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 230)      No Comments

لاہور: (یواین پی) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج  پاکستان کا بھارت سے مقابلہ ہوگا جبکہ افغانستان کی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اترے گی۔آج دو میچ کھیلے جائیں گے، دبئی میں پاکستان کا راویتی حریف بھارت سے ٹاکرا ہوگا۔ پہلے راؤنڈ میں بھارت نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی تھی 3 ستمبر کو سپر فور کا دوسرا میچ ابو ظہبی میں شیڈول ہے جس میں افغانستان کی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اترے گی، پہلے راؤنڈ میں بنگال ٹائیگرز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes