بورے والا، راہ گیر سے نامعلوم مسلح افراد نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار

Published on September 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 291)      No Comments

بورے والا (یواین پی )گزشتہ روز نواحی علاقہ میں ڈکیتی کی وار دات میں موبائل فون اور نقدی چھین لی گئی تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 261 ای بی کے رہائشی محمد صدیق ولد نور محمد پولڑی فارم سے اپنے گھر جارہا تھا کہ راستے میں چار نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے مذکورہ شخص کو روک کر شناختی کارڈ،نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے دریں اثناء گشت پر مامور پولیس وہاں پہنچ گئی اور تین مشکوک مسلح موٹر سائیکل سواروں کو حراست میں لے لیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme