جہانیاں،تیز رفتار موٹر سائیکل راہگیر بچی کو بچاتے ہوکر بے قابوپوہوکر درخت سے ٹکرا گیا،میاں بیوی بچی سمیت4زخمی

Published on September 30, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 500)      No Comments

جہانیاں(یو این پی ) تفصیل کے مطابق گزشتہ روز دنیا پور کا رہائشی محنت کش محمد طارق اپنی بیوی کلثوم بی بی ،ساس ثریا بی بی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر ملتان جارہے تھے کہ ٹھٹھہ صادق آباد کے نواحی پل 132دس آر پر آئل ملزکے سامنے روڈ کراسنگ کرتی اقراء نامی بچی کو بچاتے ہوئے موٹر سائیکل بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گیا،جس کے نتیجہ میں محمد طارق،کلثوم بی بی،ثریا بی بی،راہگیر بچی اقراء اسلم زخمی ہوگئے،اطلاع ملنے پر ریسکیو1122ملتان،پٹرولنگ پولیس،ٹھٹھہ صادق آباد پولیس موقع پر پہنچ گئی،ریسکیو1122کی طرف سے زخمیوں کو حالت بہتر ہونے پر طبی امداد دیکر فارغ کردیا گیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme