سندھ نے میں رینجرزکے خصوصی اختیارات میں 90 دن کی توسیع

Published on October 11, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 393)      No Comments

کراچی(یواین پی)حکومت سندھ نے رینجرزکے خصوصی اختیارات میں 90 دن کی توسیع کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔میڈیا کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رینجرز کو خصوصی اختیارات 5 جنوری 2019 تک تفویض کیے گئے ہیں۔رینجرز کو خصوصی اختیارات 1997 کے انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت دیے گئے ہیں،وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی گئی اور رینجرز کو خصوصی اختیارات کراچی ڈویژن میں حاصل ہوں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes