محراب پور ملک اور چانڈیو برادری کے نوجوانوں معمولی بات پر جھگڑاکلہاڑیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال

Published on October 11, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 255)      No Comments

نوشہرو فیروز( یواین پی)محراب پور ملک اور چانڈیو برادری کے نوجوانوں معمولی بات پر جھگڑاکلہاڑیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال ۔تفصیلات کے مطابق محراب پور کی ملک برادری اور چانڈیو برادری کے نوجوانوں کے درمیان معمولی بات پر کوٹری روڈ پر ایور شائین اسکول کے سامنے راستےمیں رکشہ کھڑا کرنے پر ہوئی جھگڑے میں کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا جس کے بعد چانڈیو برادری کے نوجوانوں نے موٹر سائیکلوںپر سوار ہوکر دوبارہ کوٹری روڈ پر دکان پر بیٹھے تھے کہ آکر حملہ کر دیاجس نوجوان ماجد علی ملک کلہاڑی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جسے ڈاکٹر وں نےابتدائی طبی امداد دینے کے بعد نواب شاہ اسپتال ریفر کردیا ہے جس کے بعدپولیس نے دونوں گروپوں کی این سی داخل کرلی ہے ملک برادری نے چانڈیوبرادری کے چھ افراد اور چانڈیو برادری نے ملک برادری کے بارہ افراد کےخلاف این سی داخل کروائی ہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog