چلاس‘ دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ،ا یک خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق، بچہ زخمی

Published on October 23, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 254)      No Comments

چلاس (یواین پی)چلاس کے علاقہ داریل میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں ا یک خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہو گیا۔ نعشوں اور زخمی بچے کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمی بچے کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔ 

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes