گگومنڈی،سوتیلے باپ کی ساتھیوں کے ساتھ دو بیٹیوں سے کئی روز اجتماعی زیاتی

Published on October 24, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 561)      No Comments

گگو منڈی (لیاقت علی آرائیں ) درخواست بمراد کئے جانے اندراج مقدمہ برخلاف محمد بوٹا ولد نذیر احمد قوم ملک تیلی سکنہ چک نمبر361ای بی بورے والہ2۔ عطاء اللہ ولد نامعلوم سکنہ شیخ فاضل بورے والہ تین کس نامعلوم اشخاص سائلہ چک نمبر361/ای بی تحصیل بورے والہ کی رہائشی ہے اور خانہ داری کرتی ہے سائل کی شادی الزام علیہ محمد بوٹا کے ساتھ ہوئی تھی جس کے نتیجہ میں دو بیٹے پیدا ہوئے قبل ازیں سائلہ کی شادی محمد طفیل کے ساتھ ہوئی تھی جس سے سائل کی4بیٹیاں اور ۲ بیٹے تھے سائلہ نے محمد طفل سے طلاق لی تھی سائل کی ۲ بیٹیاں عظمی اور نجمہ دختران محمد طفیل، فیصل ولد محمد طفیل سائلہ کے پاس رہپتے ہیں الزام علیہان اکثر میری بیٹیوں پر بری نظر رکھتے تھے کئی دفہ الزام علیہ محمد بوٹا نے میری بیٹی نجمہ بی بی کیساتھ زنا بالجبر کرنے کی کوشش کی سائلہ کی منع کرنے پر الزام علیہ محمد بوٹا سائلہ کو تشدد کا نشانہ بناتا تھا اس کی بابت قبل ازیں سائلہ نے پولیس کو درخواست ھی دے رکھی ہے مورخہ10-10-18 کو سائل اپنے بچوں کے ساتھ گھر میں موجو د تھی کہ الزام علیہان باسواری کیری ڈبہ آگئے اور سائلہ کے گھر میں زبردستی داخل ہو کر اور لزام علیہ عطاء اللہ نے سیدھا پسٹل سائلہ کی طرف تا ن لیا اور دھمکی دی کہ اگرشور کیا تو تمہیں جان سے مار دیں گے الزام علیہان نے سائلہ اور سائلہ کی بچیوں عظمی بی بی اور نجمہ بی بی اور نابالغان کو زبردستی کیری ڈبہ میں اسلحہ کے طور پر بٹھا لیا اور کسی نامعلوم جگہ پر لے گئے سائلہ و نابالغان کو ایک کمرہ میں بند کر دیا الزام علیہان زبردستی اور سینہ زوری سے سائلہ کی بیٹیوں کے ساتھ زنا بالجبر کرتے رہے اور سائلہ کی بیٹیوں کو کسی نامعلوم جگہ منتقل کر دیا سائلہ معہ نابالغان موقع پا کر بھا گ کر اپنے گھر واپس آگئی اور مورخہ 16-10-18کو سائلہ نے تمام وقوعہ مسمیان محمد حنیف ولد ابراہیم قوم موہل محمد یوسف ولد شریف قوم پٹھان محمد بوٹا ولد محمد شریف قوم موہل سکنائے دیہہ ہذا اور اپنی بہن شناز بی بی کو بتایا قبل ازیں سائلہ کی بہن شناز بی بی نے رٹ پٹیشن برآمدگی بھی دائر کر رکھی تھی الزام علیہان نے زبردستی سائلہ اور سائلہ کی بیٹیوں کو اغواء کر کے اور سائلہ کے بیٹیوں کے ساتھ زنا بلجبر کر کے ایادتی کی ہے الزام علیہان کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر یا جاوے تا کہ سائلہ کی بیٹیاں برآمد ہو سکے اور سائلہ و انصاف مل سکے سائلہ نے ایک درخواست نمبری3400,اوکے مورخہ23-10-18،ڈی پی وہاڑی گزاری جو کہ مارک ڈی ایس پی بورے والہ کو ہوئی تاحال پولیس نے الزام علیہان کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی۔ سائلہ کی وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور وزیر اعظم عمران خان پاکستان اور آئی جی پنجاب پنجاب اور چیف جسٹس میاں ثاقب نثار صاحب ازخود نوٹس لیں ا ور سائلہ کی اپیل ہے کہ مجھے انصاف دلوایا جائے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes