وزیر اعلیٰ پنجاب کی ٹی20سیریزمیں کامیابی پرقومی کرکٹ ٹیم کومبارکباد

Published on October 29, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 296)      No Comments

لاہور(یواین پی)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےٹی20سیریزمیں کامیابی پرقومی کرکٹ ٹیم کومبارکباد دی ہے۔میڈیاکے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےٹی20سیریزمیں کامیابی پرقومی کرکٹ ٹیم کومبارکباد دیتے ہو ئے کہا ہے کہقومی کرکٹ ٹیم نےسیریزمیں ہرشعبےمیں بہترین کھیل پیش کیا ہے،کھلاڑیوں نےشاندارکھیل سےسیریزمیں برتری برقراررکھی ہے،واضح رہے کہ تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے 33 رنز سے کامیابی حاصل کرکے 3 میچز کی سیریز میں آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy