آسیہ مسیح کی رہائی پر کراچی سمیت پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں جلوس

Published on October 31, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 249)      No Comments

کراچی (یواین پی)آسیہ بی بی کی عدالت سے رہائی اور اس کو بیرون ملک بھیجنے پر کراچی ، لاہور سمیت ملک کے بڑے بڑے شہروں میں جلوس نکالے گئے اسی کے ساتھ آج غازی علم دین شہید کا یوم شہادت بھی تھاجمعیت علماء اسلام کے مطابق آسیہ توہین رسالت کی مرتکب ہوئی ہیں اس لیے اس کو رہا کرنا اسلام کے خلاف ہے اور یہ کھلم کھلا توہین رسالت ہے جس کی وجہ سے جمعیت علماء اسلام نے کراچی کے ساتھ ساتھ پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں جلوس نکالے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes