نوجوان شاعرہ رباب ثانی کا پہلا شعری مجموعہ ’’ طوائف عشق ‘‘ شائع ہو گیا 

Published on November 5, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 1,082)      No Comments

لاہور (یواین پی )اینوسٹی گیٹیوکونسل اآ ف کالمسٹ پاکستان ( آئی سی سی پاکستان) کی ممبر اور وزیرآباد گوجرانوالا سے تعلق رکھنے والی نوجوان شاعرہ رباب ثانی کی خوبصور ت شاعری پرمشتمل پہلا شعری مجموعہ ’’ طوائف عشق ‘‘ شائع ہو گیا جس کی تقریب رونمائی بہت جلد منعقد ہو گی شعراو رائٹرزدعا علی،صائمہ جبیں مہک ،میاں صداقت حسین ساجد،عنبرین اختر ، مراد علی شاہد،آفاق احمد خاں، اسامہ زاہروی ، اسد رضا سحر،اعجاز احمد لودھی، علی عمران ممتاز،وقاص اسلم کمبوہ،ثانیہ امجد،سید فہیم الدین، فہمیدہ کوثر فہمی،ابن ریاض ، فلک زاہد ، ثانیہ ارباب ، ایمان قیصرانی ہماسعدیہ شیخ،ایم طاہر تبسم درانی،فریحہ اختر زیرک ، نے انہیں مبارک باد یتے ہوئے دعا دی کہ اللہ تعالیٰ کی مقدس ذات انہیں مزید کامیابی و کامرانی سے ہمکنار کرے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog