News By admin

سراج الحق کی طرف سے بیگم کلثوم نوازکیلیے پھولوں کا گلدستہ اورنیک خواہشات کا اظہار

لاہور(یواین پی) امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی طرف بیگم کلثوم نوازکیلیے گلدستہ اورنیک خواہشات کا اظہارکیا ہے ۔نواز شریف نے کلثوم نواز کیلیے پھول بھجوانے پرسراج الحق کا شکریہ اداکیا۔تفصیلات ...

نہ نوازشریف نہ فوج، کراچی آپریشن میں نے شروع کیا، چودھری نثار

راولپنڈی: (یواین پی) سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن نوازشریف نے شروع کیا نہ فوج نے یہ آپریشن میں نے شروع کیا۔ ...

فرانس نے پیرو کو فٹبال ورلڈکپ سے باہر کردیا

روس (یواین پی)گروپ سی میں فرانس نے پیرو کو شکست دے کر فٹبال ورلڈکپ سے باہر کردیا، ڈنمارک اور آسٹریلیا کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔روس میں فٹبال ...

ایک ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 28 فیصد اضافہ

کراچی (یواین پی)سات برس میں پہلی بار ایک ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہوا، مئی میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد ہوئی۔روپے کی ...

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاریاں

سری نگر(یواین پی) بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاریاں، خصوصی کمانڈوز اور اسنائپرز بی ایس ایف ہیڈ کوارٹر جموں پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے ...

علیم خان کی زعیم قادری کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

لاہور(یواین پی)مسلم لیگ ن کے رہنماء زعیم حسین قادری کی پارٹی سے بغاوت کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف بھی میدان میں کود پڑی، زعیم قادری کو پارٹی میں شمولیت ...

بلاول بھٹو نے کٹھ پتلی جمہوریت نامنظور کا نعرہ لگا دیا

  لاڑکانہ: (یواین پی) ایک لوٹوں کا تاج محل تعمیر کر رہا ہے، دوسرا ووٹ کو عزت دینے کے پیچھے چھپ رہا ہے۔ بلاول بھٹو کا لاڑکانہ میں بے نظیر کی ...

کیوی وزیر اعظم بیٹی کی ماں بن گئیں

آکلینڈ (یواین پی ) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسینڈا آرڈرن ایک بیٹی کی ماں بن گئی ہیں۔ نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق وزیر اعظم آرڈرن کو آکلینڈ میں گزشتہ ...

آج کا دن تاریخ میں22جون

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں22جون1957    سوویت یونین نے پہلی بار میزائل تجربہ کیا آج کا دن تاریخ میں22جون1941جنگ عظیم دوم: جرمنی اٹلی اور رومانیہ نے سوویت یونین کے ...

ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم نے عہد یوسفی دیکھا اور انسے متعلق رہے. پروفیسر ڈاکٹر خورشید رضوی

جدہ (بیوروچیف یواین پی ذکیربھٹی) مشتاق احمد یوسفی کا عہد انہی کے ساتھ تھا انہی کیساتھ ختم ہوگیا. ان کی رحلت کی خبرہر اس شخص کیلئے قیامت کی خبرہے جسکا ...

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے خالد جاوید کو نیا اٹارنی جنرل تعینات کردیا

اسلام آباد (یواین پی )قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی نے خالد جاوید کونیا اٹارنی جنرل تعینات کر دیاہے۔ذرائع کے مطابق قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی نے اٹارنی جنرل ...

میں حمزہ شہباز کے بوٹ پالش نہیں کر سکتا ، زعیم قادری کا این اے 133 سے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور (یواین پی )پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور نوازشریف کے ترجمان رہنے والے زعیم قادری نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیاہے اور کہاہے کہ ...

Next Page »
WordPress Blog