معروف بھارتی گلوکارہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Published on February 1, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 211)      No Comments

ممبئی: (یواین پی) پولیس کا کہنا ہے کہ 24 سالہ گلوکارہ شیوانی بھاٹیا اپنے شوہر کے ساتھ ایک تقریب میں شرکت کے لئے آگرہ جا رہی تھیں تاہم یمونا ایکسپریس وے پر گلوکارہ کے شوہر نکل بھاٹیا کی جانب سے دوسری کار کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کی گئی لیکن وہ کار پر قابو نہ رکھ سکے جس کے باعث کار حادثے کا شکار ہوئی۔
واضح رہے کہ نوائیڈا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ شیوانی بھاٹیا اب تک بالی ووڈ کے کئی پرانے گیت ریمکس کر چکی ہیں تاہم ان کو اصل پہچانے دلانے میں دل کو تم سے پیار ہوا، شگن اور نیلے نیلے امبر پر جیسے گیت شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes