المراد پروڈکشن جنرل سیکرٹری ڈاکٹر خرم کی بہن کے انتقال پہ شوبز حلقوں کا اظہار افسوس

Published on February 2, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 394)      No Comments

ساجد علی ساجد، ایم اے ٹھاکر،آغاحسن عسکری،حنا ملک، راحیلہ آغا،روز بٹ ،کا اظہار تعزیت
لاہور (یواین پی) المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی کے جنرل سیکرٹری کی بہن کے انتقال پہ شوبز حلقوں کا اظہار افسوس اور دعائے مغفرت ،تفصیل کے مطابق گزشتہ روزالمراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی کے جنرل سیکرٹری و رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم کی بہن رضائے الہی سے انتقال کر گئیں المراد پروڈکشن کے تعزیتی اجلاس میں مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی گئی فلم ڈائریکٹر ساجد علی ساجد،اسٹیج ڈائریکٹر ایم اے ٹھاکر،لیجنڈ ڈائریکٹرآغاحسن عسکری،سینئر فلمی مصنف کمال پاشا،ناصر ادیب،،گلوکارہ حنا ملک،اداکارہ راحیلہ آغا،اداکارہ روز بٹ ،سنگر امین راجہ،علی چوہدری،اداکارہ دیاجٹ و دیگر نے رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم کی بہن کے انتقال پہ گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کا اظہار کیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog