بیگم نصرت بھٹو کا90 واں یوم پیدائش نہایت ہی عقید ت واحترام کے ساتھ منایا گیا

Published on March 24, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 471)      No Comments

کراچی(یواین پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کا90 واں یوم پیدائش نہایت ہی عقید ت واحترام کے ساتھ منایا گیا اس سلسلہ میں کراچی سمیت ملک بھر میں پیپلزپارٹی کے زیراہتمام تقریبات انعقاد پذیر ہوئیں بیگم نصرت بھٹو کے درجات بلندی کیلئے قرآن خوانی بھی کی گئی وہ 23مارچ 1929 کو برادر اسلامی ملک ایران کے شہر اصفہان میں پیدا ہوئیں اور طویل علالت کے بعد23 اکتوبر2011 کو دبئی میں انتقال کرگئی تھیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes